پاکستانی 5خواتین پولیس اہلکار جیل میں ایسا کام کرتی پکڑی گئی کہ فوری برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی 5خواتین پولیس اہلکار جیل میں ایسا کام کرتی پکڑی گئی کہ فوری برطرف کر دیا گیا ۔۔ زیر حراست خاتون ملزمہ کے ساتھ غیرانسانی سلوک کرنے پر کوئٹہ پولیس کی 5 اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس کی 5 خواتین اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا، اس ضمن میں ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کی جانب سے
نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ کوئٹہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 5 خواتین پولیس اہلکاروں پر زیر حراست ملزمہ سے غیر انسانی سلوک کا الزام تھا، اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کے دوران جرم ثابت ہو گیا جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے خواتین اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برطرف خواتین اہلکاروں میں بشریٰ افضل، ہما فیصل، عظمیٰ نسرین، فرح خلیل اور ثمینہ منظور شامل ہیں۔

Recent Posts

الیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی بل منظور، کیا اب ریٹائرڈ جج بھی ٹربیونلز میں تعینات ہو سکیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی بل 2024 کثرت رائے…

6 mins ago

کیا یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ ہورہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کی خبروں پر…

16 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت ہونےکاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس کا 54 صفحات پر…

21 mins ago

بجٹ 25-2024: بیرون ملک سفر کے لیے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کا بجٹ منظور کرلیا، اور اس…

26 mins ago

دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید بارش کے باعث دہلی کے ہوائی اڈے کے ڈومیسٹک روانگی والے…

33 mins ago

قطر کے خاص فیسٹیول میں رسیلے پاکستانی آم کی دھوم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں الحمبہ فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے…

42 mins ago