گاڑیوں کو تالے لگا دیں ، یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میںتین چار نہیں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کی چیخیں مریخ تک جا پہنچیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گاڑیوں کو تالے لگا دیں ، یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میںتین چار نہیں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کی چیخیں مریخ تک جا پہنچیں ، پاکستانی اپنی اپنی گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں تالے لگا کر گھروں میں پکی پکی قید کر لیں ، پٹرول کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے والی ہیں . تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 فی ليٹر تک اضافے کا امکان ہے .

قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی . . .

متعلقہ خبریں