اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گاڑیوں کو تالے لگا دیں ، یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میںتین چار نہیں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کی چیخیں مریخ تک جا پہنچیں ، پاکستانی اپنی اپنی گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں تالے لگا
کر گھروں میں پکی پکی قید کر لیں ، پٹرول کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے والی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 فی ليٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…