عجیب و غریب مچھلی نے خاتون کو حیران کر دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوریگون سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے غیر متوقع طور پر سب سے بھاری نایاب منکی فیس (بندر کی شکل ) مچھلی پکڑی جو اس نے اپنی زندگی میں اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی۔

امریکی ٹیلی ویژن کے مطابق ٹلامک سے تعلق رکھنے والی ربیکا جونز نے حکام کو بتایا کہ انہوں نے چند سال قبل ہی انٹرنیٹ پر ویڈیو کے ذریعے مچھلیاں پکڑنا سیکھا تھا، جس کے بعد انہوں نے مچھلیاں پکڑنا اور شکار کرنا شروع کیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی سب سے بڑی مچھلی 2008 میں نیو پورٹ اوریگون میں پکڑی گئی تھی جس کا وزن 3 پاؤنڈ سے زیادہ تھا۔
افسروں نے وضاحت کی کہ اس کے بعد وہ راک فش پکڑنے کی امید میں غریبالڈی کے قریب بارویو جیٹی کی طرف روانہ ہو گئیں۔جہاں اس نے ’منکی فیس ‘ پریکل بیک مچھلی پکڑی جسے اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ ربیکا جونز کی جانب سے پکڑی جانے والی مچھلی کا وزن 4.8 پاؤنڈ ہے۔

ان مچھلیوں کو ’منکی فیس ایلز‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، انوکھی بات یہ ہے کہ اگر اس مچھلی کو پانی سے باہر نکال دیا جائے تو وہ ایک دن تک زندہ رہ سکتی ہے۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مچھلی پتھریلے سمندری علاقوں میں رہتی ہے۔

اوریگون ڈپارٹمنٹ آف فش اینڈ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ وہ 3 سال سے ہرن، ایلک اور ریچھ کا شکار کر رہی ہیں۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا،…

8 mins ago

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو درجہ…

16 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر…

22 mins ago

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی…

25 mins ago

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے…

31 mins ago

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم…

33 mins ago