اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔
مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا جس سے تیز بارش متوقع ہے۔
آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مزید بارش کی پیش گوئی ہے۔
لوئر دیر میں شدید بارشوں کے باعث دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں موجود ہے۔
کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بلوچستان کے 16 اضلاع میں مزید بارش کا امکان ہے۔
بارش کے بعد کوئٹہ کی مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہے جبکہ سیوریج کا نظام درہم برہم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے، بارش کے پیش نظر بلوچستان کے تمام اسکول آج اور کل بند رہیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…