پنجاب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے .

پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ مزید طوفانی بارشوں کے امکانا ہیں، ڈی جی خان ، کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں تغیانی متوقع ہے ، مری اور گلیات میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ،آسمانی بجلی کی گرج چمک کے امکانات زیادہ ہیں .

. .

متعلقہ خبریں