پرویز خٹک کے پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کیساتھ رابطے، سیاست میں دوبارہ انٹری کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ)سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے دوبارہ سیاست میں انٹری کا فیصلہ کیا ہے .

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کی پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کیساتھ بات چیت جاری ہے،خاندانی ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں کیساتھ کئی ملاقاتیں بھی ہوئیں،جبکہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حالات دیکھ کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کروں گا .

. .

متعلقہ خبریں