کراچی کے مبینہ لینڈ مافیا کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی حکمنامہ بنانے کا انکشاف

اسلام آبادّ(قدرت روزنامہ)کراچی کے مبینہ لینڈ مافیا کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی حکمنامہ بنانے کا انکشاف ہوا ہیاسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا رجسٹرار ہائیکورٹ کو انکوائری کا حکم کرتے ہوئے نیب سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی عدالت نے نیب سے پوچھا ہے کہ کیا جعلی حکمنامیکی کاپی نیب کو پیش کی گئی؟کس نے پیش کی اور فائدہ اٹھانے والا کون ہے جس پر نیب رپورٹ کے مطابق مبینہ جعلی فیصلہ بنانے والا اقبال احمد کراچی کا مشہور لینڈ مافیا ہیمارچ میں ہائیکورٹ نے درخواست نمٹائی اگست کا جعلی فیصلہ بنایا گیا بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے موسی حاجی عمر نے زمین غیرقانونی طور پر الاٹ کروائی موسی حاجی عمر کو 18 ایکڑ سے زائد زمین 99 سال کی لیز پر الاٹ کی گئی سندھ حکومت نے 2000 میں الاٹمنٹس منسوخ کر دیں موسی عمر 2001 میں فوت ہوا2001 کے بعد لینڈ مافیا پرویز رئیس صدیقی پاور آف اٹارنی کی بنیاد پر زمین کا دعوی کرتا رہااب اقبال احمد لینڈ مافیا پرویز رئیس صدیقی کے وصیت نامہ کی بنیاد پر زمین کا دعویدار ہے سندھ ہائیکورٹ لینڈ مافیا اقبال احمد کی درخواست مسترد کر چکی ہیجعلی حکمنامہ مبینہ طور پر اقبال احمد کی جانب سے ہی پیش کیا گیا . .

متعلقہ خبریں