لاہور (قدرت روزنامہ)رائیونڈ پولیس نے 12سالہ بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے اکیڈمی کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا .
پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا .
مدعی مقدمہ کے مطابق میرے بیٹے نے بتایا کہ اکیڈمی کے ٹیچر نے زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بنائی اور اب بلیک میل میل کررہا ہے .
رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اکیڈمی ٹیچر نعیم رشید کو گرفتارکرلیا .
. .