قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے بیان پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ردعمل میں کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ رہا ہے، پی ٹی آئی خود دھاندلی کی پیداوار ہے، 2018 میں پی ٹی آئی کا کارنامہ اور دھاندلی سب کے سامنے ہے .

ان کا مزید کہناتھا کہ پی ٹی آئی آر ٹی ایس کی پیداوار جماعت ہے، 2024 کے انتخابات میں دیہی سندھ کے 70 فیصد حلقوں میں پی ٹی آئی کو امیدوار ہی نہیں ملے تھے .

. .

متعلقہ خبریں