تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (قدرت روزنامہ) جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں لاہور کی اے ٹی سی نے خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے .

آج نیوز کے مطابق خدیجہ شاہ کے ورانٹ گرفتاری عدالت میں پیش نہ ہونے پرجاری کیے گے،عدالت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ عدالت کی خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کیا جائے،انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ورانٹ گرفتاری جاری کیے .

واضح رہے کہ عدالت نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں ٹرائل میں طلب کررکھا ہے، جبکہ خدیجہ شاہ پر تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے .

. .

متعلقہ خبریں