پی ٹی آئی کی کراچی میں جلسے کی درخواست، ڈپٹی کمشنر کو معاملہ حل کرنیکا حکم


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی کراچی میں جلسے کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر شرقی کو معاملہ حل کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ حلیم عادل شیخ وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کب جلسہ کرنا چاہتے ہیں؟ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ ہم 28 اپریل کو کراچی میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں، جس کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ہم نے متعلقہ ڈی سی اور انتظامیہ کو بھی درخواستیں دی ہیں لیکن اجازت نہیں دی جا رہی۔
عدالت نے استفسار کیا کہ انتطامیہ کو کیا اعتراض ہے؟ سرکاری وکیل نے موقف دیا کہ ہم معاملات کو دیکھ رہے ہیں، اجازت کے حوالے سے باہمی رابطے جاری ہیں۔
عدالت نے ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی کو ایک ہفتے میں معاملہ حل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ اجازت دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلے سے عدالت کو آگاہ کریں۔

Recent Posts

نوبزادہ لشکری رئیسانی کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ،ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی قیادت میں وفد…

10 mins ago

پریس کلب کوئٹہ کی تالا بندی، سنجاوی بغا میں پشتونوں کی ٹرکوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں سنجاوی بغا…

24 mins ago

بلوچستان کے ساحل وسائل کی تحفظ کو قومی فریضہ سمجھتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گزشتہ روز کوئٹہ میں پارٹی…

29 mins ago

تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، گودار شپ یارڈ سے متعلق میرٹ پر فیصلہ کریں گے، وزیر اعلیٰ بلو چستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بدھ کے روز یہاں گودار شپ یارڈ…

47 mins ago

وقت آپہنچا ہے کہ تمام نو منتخب عوامی نمائندوں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ وقت آپہنچا ہے کہ…

50 mins ago

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ موبائل ڈیٹا کی بندش کو دو سال مکمل

پنجگور(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ موبائل ڈیٹا کی بندش کو دو سال مکمل…

1 hour ago