ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے کہا ہے کہ وہ اداکار بننے سے قبل زمانہ طالب علمی کے دوران ایک ٹیکسی ڈرائیور تھے۔
رندیپ اپنی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم سواتنترا ویر سوارکر کی کامیابی پر خوب داد وصل کر رہے ہیں۔
انہوں نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنے زمانہ طالب علمی کا ذکر کیا اور بتایا کہ انہوں نے پڑھائی کرنے کے ساتھ ساتھ گزر بسر کرنے کےلیے آسٹریلوی شہر میلبورن میں تین سال تک ٹیکسی چلائی۔رندیپ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے چینی ریسٹورنٹ میں بطور ویٹر نوکری کی۔ انکا کہنا تھا کہ اس زمانے میں مجھے ایسا لگتا تھا کہ کوئی مستقبل نہیں دکھ رہا، لگتا تو ابھی بھی ایسا ہی ہے، لیکن میں ڈرتا تب بھی نہیں تھا اور اب بھی نہیں ڈرتا۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کیونکہ میں جٹ ہوں اور ہمارا یہ رویہ ہوتا ہے کہ “جو ہوگا دیکھا جائے گا۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…