طوفانی بارش سے پسنی ڈوب گیا، مقامی انتظامیہ ،چیئرمین بلدیہ و ٹی ایم او نااہل قرار


گوادر(قدرت روزنامہ)پسنی میں طوفانی بارشیں، شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص، متاثرین تاحال مدد کے منتظر،کونسلران سراپا احتجاج،مقامی انتظامیہ،چیئرمین بلدیہ و ٹی ایم او پسنی نااہل قرار۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں گزشتہ دنوں طوفانی بارشوں کے سبب شہر پانی میں ڈوب گیا جس سے متعدد مکانات و چاردیواریاں مہندم ہوگئی اور متعدد گھرانوں میں پانی داخل ہوگیا،میونسپل کمیٹی پسنی کے پاس جنریٹر و دیگر وسائل نہ ہونے کی وجہ سے شہری شدید پریشانی و مصائب سے دوچار ہیں، شہر کے بیشتر علاقے اور مکانات اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں جس سے علاقہ مکین زہنی کوفت کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں،ٹی ایم او بلدیہ کی جانب مختلف علاقوں میں شہریوں کو ریلیف فراہم نہ کرنے پر کونسلران نے احتجاج کرکے ٹی ایم او بلدیہ کو نااہل ترین ٹی ایم او قرار دیا۔

Recent Posts

راستے بند، بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس ٹو، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی…

1 min ago

اسٹیبلشمنٹ طاقت سے بلوچستان کے مسئلے کا حل چاہتی ہے جو کبھی بھی حل نہیں ہوگا، مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ…

2 mins ago

پاکستان سے اربوں ڈالرز کی کھجور ایکسپورٹ متاثر ہونے کی ممکنہ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان اربوں ڈالرز کی…

11 mins ago

لیہ میں زمین کا تنازع، خاتون کی دو بیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش

لیہ (قدرت روزنامہ) لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور…

14 mins ago

محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا

ویلیٹا (قدرت روزنامہ) پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں…

20 mins ago

حب، دو دن سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بلاک، ہزاروں مسافر ویرانے میں پھنس گئے

حب(قدرت روزنامہ)قومی شاہراہ N25لک بدوک NHAکا مرمتی کام وبال جان بن گیا ایک کنٹینر خراب…

33 mins ago