انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قدر میں چار پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی 4 پیسے کمی کے بعد 278.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.29 روپے پر بند ہو اتھا .

. .

متعلقہ خبریں