وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے صدر کی ملاقات،ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کی حمایت


واشنگٹن(قدرت روزنامہ) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک کے صدراجے بنگا نے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے ٹیکس ،توانائی اور نجکاری کے ترجیحی شعبوں میں جاری اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخزانہ نے 9 ماہ کے دوران ایس بی اے پروگرام کے تحت پاکستان میں ہونے والی ترقی پر روشنی ڈالی۔
فریقین نے 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ ورلڈ بینک کے صدر نے پاکستان کے اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کے لیے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ وزیرخزانہ نے اجے بنگا کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔

Recent Posts

حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی…

1 min ago

پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سکواڈ کیلئے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیئے ، کون کون شامل ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بوڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کے 15…

19 mins ago

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل…

19 mins ago

ماہرہ خان نے سٹیج پر اپنے اوپر ’نامعلوم چیز‘ پھینکنے والے شخص کو انتہائی خوبصورت جواب دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ )کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران پیش آنے والے…

25 mins ago

فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخر ہے، بھارتی اداکار

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ…

30 mins ago

کیریبیئنز آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا

کراچی(قدرت روزنامہ)کیریبیئنز ابھی تک سابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے سحر میں مبتلا ہیں۔…

40 mins ago