خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر ابتک کتنے مریضوں نے علاج کروایا، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردیئے

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل ہوئے،صحت کارڈ علاج پر ایک ارب 59کروڑ روپے خرچ ہوئے .

. .

متعلقہ خبریں