بلوچستان

بلوچستان میں بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات جاری ہیں، ترجمان صوبائی حکومت


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق آسمانی بجلی و چھتیں گرنے کی وجہ سے اب تک صوبے میں 08افراد جانبحق 09زخمی ہوئے۔نقصانات کی ابتدائی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔بارش و سیلابی پانی کی وجہ سے 40 کے لگ بھگ گھروں کو نقصان پہنچا ۔
92کے قریب گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ۔متاثرہ اضلاع میں لنک سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔متاثرہ اضلاع میں ذرائع مواصلات کی بحالی کا کام جاری ہے ۔متاثرہ اضلاع میں نقصانات کے تعین کیلئے سروئے جاری ہے۔

🚨 New Plan Ready for Imran Khan's Release | Ali Muhammad Khan’s Blazing Media Talk 🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں