گاڑیوں کی خبرسامنےآنے کے بعد مشعال یوسفزئی نے خاتون صحافی پر شرمناک الزام لگادیا

 

پشاور (قدرت روزنامہ)گاڑیوں کی خبرسامنےآنے کے بعد مشعال یوسفزئی نے خاتون صحافی پر شرمناک الزام لگادیا.

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے خاتون صحافی کے ساتھ ہونے والی اپنی گفتگو کے سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نادیہ کی جانب سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی گئی تھی جو کہ میں نے منع کردیا کہ یہ خان کی حکومت ہے یہاں لفافہ نہیں چلتا تو پراپیگنڈا شروع کردیا گیا .

مشعال یوسفزئی نے خاتون رپورٹر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے پیسے مانگے جو کہ نا دیئے جس پر یہ جھوٹی اسٹوری کی گئی .

لیکن جو سکرین شاٹ مشعال یوسفزئی کی طرف سے شیئر کیے گئے ان میں کہیں بھی پیسے مانگنے کا ثبوت موجود نہیں .

. .

متعلقہ خبریں