پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان نے سافٹ ویئر انجینئر بننے کےلیے مقامی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے سافٹ ویئر انجینئر بننے کےلیے مقامی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب میں اُنہیں یونیورسٹی کی جانب سے 100 فیصد اسکالر شپ دی گئی۔

انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کراچی کی مقامی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا، وہ بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔سعد بیگ کو 100 فیصد اسکالر شپ دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں جامعہ کے وائس چانسلر بھی موجود تھے۔شیخ الجامعہ کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں اس سے پہلے بھی پلیئرز کو اسکالر شپ دی جاتی رہی ہے۔سعد بیگ نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ جتنا وقت کرکٹ کو دیتے ہیں پڑھائی کو بھی دیں۔ وہ شروع سے ہی سافٹ ویئر انجینئر بننے کے خواہشمند تھے۔

Recent Posts

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس(قدرت روزنامہ) دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی…

11 mins ago

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو…

29 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت…

42 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے…

59 mins ago

پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو،…

1 hour ago

کراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے…

1 hour ago