کچھی میں ناڑی ہیڈ ورکس کے مقام پر سیلابی ریلہ، متعدد دیہات کو خطرہ لاحق


کچھی(قدرت روزنامہ)انتظامیہ کچھی کی جانب سے حالیہ بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر کڑی نظر مختلف علاقوں بالخصوص ناڑی ہیڈ ورکس کے مقام سے گزرنے والے سیلابی ریلے جس سے مختلف دیہاتوں کو خطرہ لاحق ہے کہ حوالے سے انتظامیہ نے غیر معمولی انتظامات اٹھارکھے ہیں اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کچھی(ر) عبدالستار مینگل نے تحصیل بھاگ کے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیااس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی بھاگ مفتی کفایت اللہ،تحصیلدار بھاگ موٹن خان پہوڑ،ایس ایچ او لیویز تھانہ بھاگ غوث بخش چھلگری،ہیڈ محرر مہیم خان مستوئی دیگر ہمراہ تھے انہوں نے بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال گزرنے والے سیلابی ریلے کاجائزہ اور تحصیل کے مختلف مقامات کا تفصیلی معائنہ کیا انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے پیشگی الرٹ جاری ہونے کے سبب ضلعی انتظامیہ کچھی ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی احکامات کے مطابق ہر طرح سے الرٹ ہے لیویز فورس کے جوان کسی بھی سیلابی صورتحال سے پیدا والے والے حالات کیلئے مکمل تیار ہیں ضلعی انتظامیہ کچھی نے پہلے ہی سے سیلابی ریلے کے متصل دیہاتوں گا¶ں کو پیشگی اطلاع دی ہے تاہم کسی بھی ممکنہ سیلابی صورتحال خطرے کے پیش نظر لیویز فورس کچھی عوام الناس کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی۔

Recent Posts

7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان بازار پولیس نے 8 روزقبل 7 سالہ معصوم بچی کوزیادتی کا نشانہ…

8 mins ago

ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

27 mins ago

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، ملک…

41 mins ago

صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی…

59 mins ago

کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد…

1 hour ago

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(قدرت روزنامہ) ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور…

1 hour ago