ژوب(قدرت روزنامہ)بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ژوب پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے ضلعی صدر و صوبائی پریس سیکرٹری ڈاکٹر نصر اللہ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویٹرنری ڈاکٹرز کو پچھلے 5 سال سے کوئی اسامی نہیں دی گئی، بلوچستان میں اس وقت ویٹرنری ڈاکٹرز کی تعداد 1600 سے تجاوز کرگئی ہے جو کسی بھی محکمے میں اسامیاں نہ ہونے سے بیروزگاری کا شکار ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت و محکمہ فنانس 670 ویٹرنری ڈاکٹرز روزگار کی فراہمی کے حوالے سے سمری کو فوری طور پر منظور کر ے۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…