پنجاب

پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو مینار پاکستان،موچی گیٹ اور مغل پورہ میں جلسوں کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے جلسوں کی اجازت کے لیے درخواست ڈی سی لاہور کو بھجواتے ہوئے ہدایت کی کہ ڈی سی لاہور درخواست گزار کو سن کر انکی زیر التوا درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں۔عدالت نے درخواست گزار کو کل ڈی سی لاہور کے روبرو پیش ہونے کا حکم۔
ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رانا شمشاد نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض اٹھایا جسٹس شجاعت علی نے نے پی ٹی ائی کے ندیم الطاف اور محمد خان مدنی کی درخواستوں پر سماعت کی

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں