تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ، پی ڈی ایم اے بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم اے بلوچستان کنٹرول روم کے انچارج یونس عزیز نے کہاہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔ تمام اضلاع کی انتظامیہ کو پہلے ہی الرٹ کردیا گیا تھا۔ گوادر میں اربن فلڈنگ ہے، جی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ پانی کی نکاسی میں مصروف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان سے داخل ہونے والے سیلابی ریلوں کے بعد نوشکی کے بور نالے میں طغیانی پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے دو یونین کونسلوں میں سیلابی صورتحال ہے۔پی ڈی ایم اے عہدے دار کے مطابق 12 سے 14 اپریل تک بلوچستان میں بارشوں کے پہلے سلسلے کے دوران مکانات منہدم ہونے اور آسمانی بجلی گرنے سے نو افراد ہلاک ہوئے، تاہم 16 اپریل سے شروع ہونے والے بارشوں کے نئے سلسلے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اب تک اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Recent Posts

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام…

2 hours ago

ایف بی آر کی ملی بھگت سے 36 ارب سے زائد کا ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری…

2 hours ago

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…

3 hours ago

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…

3 hours ago

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…

3 hours ago