سِرباز اس سے قبل نانگا پربت، کے ٹو، لوہٹسے، براڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ماونٹ ایوریسٹ اور جی ٹو بھی سر کرچکے ہیں . خیال رہے کہ دنیا میں اس وقت مجموعی طور پر 14 چوٹیاں آٹھ ہزار میٹر سے بلند ہیں، پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نویں 8 ہزار میٹر بلند چوٹی کو سر کیا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی کوہ پیماسر باز خان نے نیپال کی ’دھاولاگیری‘ چوٹی کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا .
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سِرباز خان ناصرف 8ہزار 167 میٹر بلند دھاولاگیری سر کرنے والے پہلے پاکستانی بنے ہیں بلکہ وہ 8 ہزار میٹر کی نو مختلف چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بھی بن گئے ہیں .
متعلقہ خبریں