اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی کوہ پیماسر باز خان نے نیپال کی ’دھاولاگیری‘ چوٹی کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سِرباز خان ناصرف 8ہزار 167 میٹر بلند دھاولاگیری سر کرنے والے پہلے پاکستانی بنے ہیں بلکہ وہ 8 ہزار میٹر کی نو مختلف چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بھی بن گئے ہیں۔
سِرباز اس سے قبل نانگا پربت، کے ٹو، لوہٹسے، براڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ماونٹ ایوریسٹ اور جی ٹو بھی سر کرچکے ہیں۔
خیال رہے کہ دنیا میں اس وقت مجموعی طور پر 14 چوٹیاں آٹھ ہزار میٹر سے بلند ہیں، پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نویں 8 ہزار میٹر بلند چوٹی کو سر کیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…