کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے .

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا ، زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی .

. .

متعلقہ خبریں