پہلا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن میچ بارش کے باعث تاحال شروع نہ ہو سکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاحال شروع نہ ہو سکا . اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیتا .

نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا .

. .

متعلقہ خبریں