کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جاری موسلا دھار طوفانی بارشوں کے باعث آسمانی بجلی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث خواتین سمیت 17افراد جاں بحق جبکہ 9سے زائد زخمی ہوئے ہیں بلوچستان میں گزشتہ 7روز سے جاری طوفانی بارشوں کے مختلف اسپیل کے دوران موسلادھار بارشوں ژالہ باری اور سیلاب کے دوران آسمانی بجلی اور چھتیں گرنے سے 10افراد جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ روز بارشوں کے دوسرے اسپیل کے دوران چمن میں سیلابی ریلے میں گاڑی پھنسنے اور دوسرے واقعے میں ایک بچہ ریلے میں بہہ جانے سے 7افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 4خواتین اور 2بچے شامل ہیں بلوچستان بھر میں آسمانی بجلی ، چھتوں کے گرنے سمیت سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی اور 9افراد زخمی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کے جاری رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…