طوفانی بارش، ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی .

لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا .

روزنامہ جنگ کے مطابق لیویز حکام کا بتانا ہے کہ تفتان میں آبی ریلا پاکستان اور ایرانی امیگریشن دفاتر میں داخل ہوگیا .

. .

متعلقہ خبریں