سپیکر نے جمشید دستی اور محمد اقبال کی موجودہ سیشن میں شرکت معطل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال کی موجودہ سیشن میں شرکت معطل کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر نے کہاکہ دونوں ارکان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیرپارلیمانی زبان استعمال کی،سپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ جمشید دستی اورمحمد اقبال نے اسمبلی قواعد کی خلاف ورزی کی،جمشید دستی اور محمد اقبال کی موجودہ سیشن میں شرکت معطل کی جارہی ہے،سپیکر ایاز صادق نے رولنگ دیتے ہوئے کہاکہ دونوں افراد موجودہ اجلاس میں حصہ نہیں لے سکتے۔

Recent Posts

اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ میں…

5 mins ago

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

18 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

29 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

7 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

7 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago