اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا ایسا ملک جہاں پیٹرول پاکستانی 4روپے فی لیٹر ملتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر طبقے میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔ ملک میں پیٹرول کے نئے ریٹس سب کی توجہ کا مزکز بنے ہوئے ہیں ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ سستا پیٹرول وینز ویلا میں ملتا ہے جہاں اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4روپے فی لیٹر ہے جبکہ ایران دوسرے نمبر پر ہے جہاں پیٹرول 10روپے فی لیٹر مل رہا ہے ۔ سعودی عرب میں پیٹرول سو روپے لیٹر
جبکہ یو اے ای میں ایک سو بارہ روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے ۔ ترکی میں 150روپے فی لیٹر ، چین میں 2 سو روپے لیٹر ، بھارت میں 235روپے فی لیٹر ، برطانیہ میں 310روپے فی لیٹر پیٹرول مل رہا ہے جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول ہانگ کانگ میں مل رہا ہے جہاں پیٹرول کی قیمت 400روپے سے زیادہ ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…