190ملین پاؤنڈریفرنس ؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) 190ملین پاؤنڈریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں .

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےسماعت کی .

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں .

. .

متعلقہ خبریں