پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کون کونسے اہم اپوزیشن رہنما” غائب” تھے ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) صدر مملکت آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب کے دوران ایوان میں کون کونسے اہم اپوزیشن رہنما" غائب" تھے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں .

خبر رساں ادارے "صباح نیوز" کے مطابق محمود خان اچکزئی‘اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایوان میں موجود نہیں تھے .

تینوں قائدین کی جماعتوں کا تعلق اپوزیشن سے ہے . ے یو آئی کے دیگر ارکان نے اجلاس میں شرکت کی اور انہوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کے احتجاج میں ساتھ نہیں دیا .

. .

متعلقہ خبریں