مکران ڈویژن ٹو کراچی کے ٹرانسپورٹ دفاتر تین روز سے احتجاجا بند


تربت(قدرت روزنامہ) مکران ڈویژن ٹو کراچی کے ٹرانسپورٹ دفاتر تین روز سے احتجاجا بند،تین روز سے مسافر کوچز نہ چلانے پر سینکڑوں مسافر پھنس کر پریشان ، مکران کے عوام بہتر علاج کیلئے روزانہ درجنوں کی تعداد میں کراچی جاتے ہیں۔
عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد اسٹوڈنٹس بھی سندھ اور پنجاب جانے کے انتظار میں ہیں ۔احتجاج مکران کوچز آنرز ایسوسی ایشن کیجانب سےکی جارہی ہے۔ٹرانسپورٹرز محکمہ کوسٹ گارڈز کی مبینہ رویہ کے خلاف ہیں۔
تین روز سے تربت، گوادر اور پنجگور کے بس ٹرمینل کے دفاتر بند ہیں،صدر مکران کوچز آنرز ایسوسی ایشن نوید اقبال نے كہا ہےكہ حکومت اور انتظامیہ نے رابطہ بھی نہیں کیا ہے۔وفاقی و صوبائی حکومت نوٹس لیکر ہمارا مسئلہ حل کرے۔اگر نہ سی پیک اور کوسٹل ہائی وے بھی بند کریںگے۔

Recent Posts

کراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے…

2 mins ago

او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل…

24 mins ago

ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ…

38 mins ago

بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا میں سماعت…

57 mins ago

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے کے بعد…

59 mins ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت…

1 hour ago