آسٹریلیا میں اپنی فحش اداکارہ گرل فرینڈ کو دھوکہ دینے والا جھوٹا شخص اپنا ہی جھوٹ بھول بیٹھا

کنبرا(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا میں ایک آدمی نے کسی اور لڑکی سے ملنے جانے کے لیے اپنی گرل فرینڈ سے بون کینسر لاحق ہونے کا سنگین جھوٹ بولا مگر بعد ازاں ایسی غلطی سے پکڑا گیا کہ سن کر آپ کے لبوں پر بے اختیار مسکراہٹ پھیل جائے گی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس آدمی کی گرل فرینڈ کوئی اور نہیں بلکہ آسٹریلیا کی معروف فحش فلموں کی اداکارہ ہیلے ہے، جس نے یہ واقعہ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سنایا ہے۔
22سالہ ہیلے نے بتایا کہ اس کے ایک سابق بوائے فرینڈ کے کسی اور لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے، وہ اس سے ملاقات کے لیے جانا چاہتا تھا جس کے لیے اس نے مجھ سے جھوٹ بولا کہ اسے ہڈیوں کا کینسر لاحق ہو گیا ہے اور وہ علاج کے لیے دوسرے شہر جا رہا ہے۔ اس نے اپنے جھوٹ کو سچ بنانے کے لیے اپنے سر کے بال تک منڈھوا ڈالے۔ تاہم وہ پکڑا اس وقت گیا جب واپس آنے کے چند دن بعد وہ یہ بھی بھول گیا کہ اس نے مجھے کون سا کینسر بتایا تھا۔ واپس آنے کے بعد اس نے بتایا کہ اسے جلد کا کینسر تھا۔ اس کا جھوٹ پکڑے جانے پر میں نے اس سے تعلق ختم کر لیا۔

Recent Posts

کراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے…

6 mins ago

او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل…

27 mins ago

ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ…

42 mins ago

بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا میں سماعت…

60 mins ago

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے کے بعد…

1 hour ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت…

1 hour ago