لندن(قدرت روزنامہ)مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا ہوگیا۔
مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز تھوڑی سی کمی کے بعد قیمتیں پھر بڑھ گئیں۔
خام تیل 3ڈالر فی بیرل تک مہنگا ہوگیا۔ لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 87 ڈالر 25 سینٹ بیرل تک پہنچ گئی۔ امریکی خام تیل کے سودے 82 ڈالر 96 سینٹ بیرل تک پہنچ گئے۔ اسٹاک مارکیٹس میں بھی محتاط لین دین ہو رہا ہے۔
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…