کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں غیرملکیوں پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خودکش حملہ آور سہیل احمد نے اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا،حملہ آور سہیل احمد نے پاکستانی شناختی کارڈ 2017میں بنوایا،تحقیقاتی ٹیم کے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں چھاپے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں