جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا .

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان نے جسٹس ہاشم خان کاکڑ سے حلف لیا،حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی،صوبائی وزراء ہائی کورٹ کے ججز، اراکین پارلیمنٹ اور سینئر وکلاء نے شرکت کی .

. .

متعلقہ خبریں