یمنیٰ زیدی کے نئے لکس کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی .

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ ویسٹرن لک میں نظر آرہی ہیں .

مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ نے سیاہ پینٹ شرٹ پر سفید ٹاپ پہن رکھا ہے اور دلکش اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

علاوہ ازیں انہوں نے ایک اور پوسٹ میں کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سیاہ شرٹ اور بلو جینز پینٹ میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں .

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گئیں اور اداکارہ یمنیٰ زیدی مداحوں کی جانب سے اپنی نئی تصاویر پر خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں