اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے ہائی کورٹ کے تمام ججز سے پیر تک تجاویز مانگ لیں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈ سٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کیں ہیں۔
ججز کو سپریم کورٹ کے حکمنامے کی کاپی بھی بھجوائی گئی ہے۔ جبکہ پیر تک تمام ججز کو تجاویز بھجوانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججزکی تجاویز کے بعد فل کورٹ بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ ہوگا۔
دوسری جانب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خاں نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، فل کورٹ اجلاس22 اپریل کو ڈیڑھ بجے ہو گا۔اجلاس میں عدلیہ کی آزادی کیلئے اقدامات، اور 3 اپریل کو سوموٹو کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر بھی مشاورت ہو گی۔
ہائیکورٹ کے 3 بنچز کے ججز وڈیو لنک سے اجلاس میں شریک ہوں گے جبکہ پرنسپل سیٹ کے تمام ججز کو میٹینگ میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

Recent Posts

بی ایم سی واقعہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے لاٹھی چارج وشیلنگ کی تحقیقات کی جائے ،کلثوم نیاز بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری ورکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بولان میڈیکل…

1 min ago

پی آئی اے کس طرح برباد ہوئی ؟ آڈیٹر جنرل پاکستان کی 10 سالہ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے…

4 mins ago

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…

7 mins ago

بلوچستان میں الیکشن نہیں، جس نے جتنا پیسہ لگایا وہ کامیاب ہو گیا، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بلوچ راجی مچی مجمع…

8 mins ago

خضدار: قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت قتل

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے…

10 mins ago

ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت نامزد کردیا

نیویارک(قدرت روزنامہ)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا…

13 mins ago