اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جب تک آصف زرداری ایوان صد ر میں ہیں وہ حکومت کیلئے تقویت ہیں۔
خرم دستگیر نے کہا کہ وزیراعظم اپنی توجہ عوام کو مہنگائی سے چھٹکارا دلوانے پر رکھیں گے، اس وقت حکومت کی اولین ترجیحات میں عام کو عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی مکمل پالیسی تشدد کی بنیاد پر ہے ، اگر یہی ان کی پالیسی رہی تو پھر پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں کی جائے گی ۔اگریہ واقعی ہی بات کرنا چاہتے ہیں تو پارلیمان میں آ کر کریں۔تحریک انصاف کے 2014کے دھرنے میں ان کا ایک لیڈر بات چیت کرنے کا کہتا تھا تو دوسرا ٹانگیں توڑنے کی بات کرتا تھا۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…