اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی دور کی پالیسی میں ترمیم کرکے اہم تعیناتیوں پر65 سال عمر کی حد ختم کر دی جس سے 20 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر تقرریوں کی راہ ہموار ہو گئی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق کابینہ نے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز پالیسی 2019 میں ترمیم کی منظوری دی جس کے تحت اہم تقرریوں پر65 سال عمرکی حد ختم کر دی گئی، اب 65 سے زائد عمر کے افرادکی تقرری یا عہدے پر65 سال عمر کے بعد توسیع ہو سکے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے عمر کی حد ختم کرنے کی تجویز دی تھی۔
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…