گورنر سندھ کی معروف ادیب انور مقصود سے ملاقات


کراچی(قدرت روزنامہ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف ادیب انور مقصود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انور مقصود نے نوجوانوں کے روزگار کے حوالے سے گورنر سندھ کے منصوبے کی تعریف کی اور کہا کہ یہاں روز گار نہیں مل رہا اور پڑھے لکھے نوجوان بیروزگار پھر رہے ہیں، گورنر سندھ قابل ستائش کام کر رہے ہیں
معروف ادیب نے کہا کہ سب نے مل کر نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے کام کرنا ہے اور اس کام کے لیے میں ہر طریقے سے گورنر سندھ کے ساتھ کھڑا ہوں۔
انور مقصود کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر دوسروں کے لیے کام کریں اور صوبے کو خوش حال بنا دیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

35 mins ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

41 mins ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

1 hour ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

1 hour ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

1 hour ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

2 hours ago