بنگلہ دیش: حکومت نے حج اخراجات کم کردیئے، کیسے ممکن ہوا؟


بنگلادیش (قدرت روزنامہ)بنگلادیش میں رواں سال حج کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے حکومت نے خوشخبری سنا دی ہے، جہاں حج پیکجز میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حج کے موقع پر حکومت کی جانب سے سرکاری حج پیکج میں 1 لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔
وزیر مذہبی امور فرید الحق خان کا کہنا تھا کہ رواں سال حکومت کی جانب سے حج پیکج کی قیمتوں میں کمی کی جا رہیں۔ ڈالرکی بڑھتی قیمت کے باوجود حکومت یہ کمی کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہان کہ ہم مخلص ہیں کہ اس ملک کے عازمین حج مناسب قیمت پر حج ادا کر سکیں۔
اپنے بیان میں وزیر نے واضح کیا کہ حکومت کی جانب سے سرکاری حج پیکج کی قیمت میں 1 لاکھ 4 ہزار ٹکا کی کمی کی جا رہی ہیں جبکہ پرائیوٹ حج پیکج میں 82 ہزار 8 سو روپے کی کمی جا رہی ہے۔ مزید کہا کہ حکومت حج زائرین کے لیے مزید آسانیاں کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

13 mins ago

ہرنائی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے 2جوانوں کے بارے میں اضافی معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

17 mins ago

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

40 mins ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

44 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

47 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

50 mins ago