یشپال شرما 1983 کیورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کا بھی حصہ تھے . وہ 1983 کے عالمی کپ میں بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ رن بنانے والے دوسرے کھلاڑی تھے . یشپال 1979 سے 1983 تک بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر کا اہم حصہ تھے . انہوں نے کچھ برسوں تک سلیکٹر کے طور پر کام کیا . انہوں نے 37 ٹیسٹ میچوں میں 33 اعشاریہ 45 کی اوسط سے 1ہزار 606 رنز بنائے . یشپال نے بھارت کی جانب سے 42 ون ڈے میچوں میں 28 اعشاریہ 48 کی اوسط سے 883 رنز بنائے . . .
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یشپال شرما دل کا دورہ پڑنے سے66 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے . 66 سالہ یشپال شرما نے37ٹیسٹ اور42 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کی نمائندگی کی .
متعلقہ خبریں