نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یشپال شرما دل کا دورہ پڑنے سے66 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔66 سالہ یشپال شرما نے37ٹیسٹ اور42 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کی نمائندگی کی۔یشپال شرما 1983 کیورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔وہ 1983 کے عالمی کپ میں بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ رن بنانے والے دوسرے کھلاڑی تھے۔یشپال 1979 سے 1983 تک بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر کا اہم حصہ تھے۔ انہوں نے کچھ برسوں تک سلیکٹر کے طور پر کام کیا۔انہوں نے 37 ٹیسٹ میچوں میں
33 اعشاریہ 45 کی اوسط سے 1ہزار 606 رنز بنائے۔یشپال نے بھارت کی جانب سے 42 ون ڈے میچوں میں 28 اعشاریہ 48 کی اوسط سے 883 رنز بنائے۔
کراچی (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حافظ نعیم…
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…