سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

ریاض (قدرت روزنامہ)سفیر پاکستان بلال اکبر نے ذاتی نمبر پر پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سننے کا اعلان کردیا . سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلال اکبر نے پیغام میں کہا ہے کہ برائے مہربانی اپنے سوالات کے لیے 0599660000 پر کال کریں .

میں 3 بجے (سعودی وقت) کے مطابق ذاتی طور پر آپ کی کالز اٹینڈ کر رہا . .

متعلقہ خبریں