اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا .
پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ضمنی الیکشن کا دن جمہوریت کا سیاہ دن تھا .
عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ہے، الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، اپنی ساکھ کھو بیٹھا ہے .
چیئرمین پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں اور چیف جسٹس دھاندلی کا نوٹس لیں .
. .