ڈاریکٹریٹ برائے ایئر اسپیس اینڈ ایئروڈروم ریگولائیزیشن سروے کے بعد مستند قرار دیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی ہے . سی اے اے کے مطابق متعلقہ طیارے17ستمبر2024تک آپریشن جاری رکھ سکتے ہیں، بڑے طیار وں کی کراچی ایئرپورٹ پرآمدو رفت باآسانی جاری رکھ سکتے ہیں . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ بوئنگ اور ایئر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا گیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی . تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ بوئنگ اورائیر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا .
متعلقہ خبریں